Collection: Dyaar Honey Collection

Discover Dyaar Honey, sourced from local beekeepers in Pakistan’s beautiful Swat Valley. Explore our honey collection and find a favourite for your breakfast table, a warm cup of tea, or a thoughtful gift.

سوات کی حسین وادیوں سے، آپ کے دسترخوان تک۔

دیار ہنی کے ساتھ شہد کے دلکش ذائقے کا لطف اٹھائیں۔ مقامی شہد بانوں سے حاصل کردہ ہمارا شہد آپ کے ناشتے، چائے اور اپنوں کے لیے تحفے کو بنائے کچھ خاص۔

دیار ہنی، ہر چمچ میں سوات کی مٹھاس۔